• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کے قطر پر حملے کے بعد ترکی میں خطرے کا احساس بڑھنے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے قطر پر حملے کے بعد ترکی میں خطرے کا احساس پیدا ہو گیا ہے کہ شاید اسے بھی ایسی کسی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، تجزیہ کار کہتے ہیں کہ اسرائیل اب مشرقِ وسطیٰ میں غالب طاقت بننے کی کوشش کر رہا ہے، اور ترکی اُن ممالک میں شامل ہے جس کی بڑھتی فوجی اور سیاسی طاقت اسے اسرائیل کیلئے ایک ممکنہ چیلنج بناتے ہیں۔ ترکی نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ شام (سیریا) میں نئے فوجی اڈے بنانے کی اجازت نہیں دے گا۔
اہم خبریں سے مزید