اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں تقریباً ڈیڑھ درجن سینئر آڈیٹرز اور اسسٹنٹ اکاؤنٹس افسران (اے اے او )کے تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں ، اسسٹنٹ اکاؤنٹس افسران میں میں طارق لطیف، محمد الیاس ، خدیجہ مشتاق، رابیعہ اختر ، نبیل حسن شامل،کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس (راولپنڈی کمانڈ) راولپنڈی کی منظوری کے بعداکاؤنٹس آفیسر (اے این) محمد تاج کے دستخطوں سے ان تبادلوں و تقرریوں کے باقاعدہ احکامات جاری کردیئے گئے ہیں ، اسسٹنٹ اکاؤنٹس افسران میں جن کے تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں ۔