• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پناہ گزینوں کی وطن واپسی، افغان کرنسی کی مانگ میں اضافہ

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر سے بڑی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے باعث افغان کرنسی کی مانگ اور قدر میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، پشاور کرنسی مارکیٹ میں لوگ بڑی تعداد میں افغان کرنسی حاصل کررہے ہیں جس کے باعث افغان کرنسی مزید ایک روپے مہنگی ہو گئی ہے، افغانستان واپس جانے والے مہاجرین ڈالر اور پاکستان کرنسی کی بجائے افغان کرنسی کو ترجیح دے رہے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید