• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو تسلیم کرکے حق و صداقت کی پزیرائی کی، کنرانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہاہےکہ برطانیہ ،آسٹریلیا اور کینیڈا نے 21 ستمبر کو امن کے عالمی دن کے موقع پر فلسطین کی ریاست کو آزاد و خودمختار ملک تسلیم کرنے کا جراتمندانہ اقدام کرکے انسانیت کو حوصلہ حق و صداقت کو پزیرائی بخشی ہے یہ اقدام عالمی امن کے دن کا ایک بیش بہا تحفہ ہے ہم اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہےکہ دنیا کے دیگر ممالک بھی اس کی پیروی کرتے ہوئے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیں گے۔
کوئٹہ سے مزید