• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے فاتحہ خوانی کی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنئیر وکیل سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب امین الدین بازئی ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ اور بھتیجے کے انتقال پر گہرے رنج وغم ا کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے درجات کی بلندی کیلئےفاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید