• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، ایچ آر سی پی

پشاور (اے ایف پی) پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن نے پیر کے روز اموات کی خبر پر شدید صدمےکا اظہار کیا اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکام فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔
اہم خبریں سے مزید