• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر )حکومت سندھ نے سیکرٹری سوشل پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ مزمل حسین ہالیپوٹو کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات کیا ہے جبکہ یہاں سے شاہ میر خان بھٹو کو جنہیں ڈھائی ماہ قبل لگایا گیا تھا انہیں ہٹا دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید