• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ڈپٹی چیف آف مشن نتالی بیکر کی اٹارنی جنرل سے ملاقات

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)حال ہی میں پاکستان میں واقع امریکی ایمبیسی میں مقرر ہونے والی ڈپٹی چیف آف مشن،نتالی اے بیکر نے اٹارنی جنرل، پاکستان بیرسٹر منصور عثمان اعوان سے ملاقات کی ہے ،ذرائع کے مطابق سوموار کے روز سپریم کورٹ میں واقع اٹارنی جنرل آفس میں ہونے والی یہ ملاقات45 منٹ تک جاری رہی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید