اسلام آباد(مہتاب حیدر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پوسٹ کلیئرنس آڈٹ (PCA) کے سابق ڈائریکٹر سیکریٹری ایف بی آر(ہیڈکوآرٹرز) شیراز احمد کو ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز کے تحت 120 دن کے لیے معطل کر دیا ہے۔ پہلے انہیں PCA کی پوسٹنگ سے ہٹا کر ایف بی آر میں تعینات کیا گیا تھا لیکن اب انہیں 120 دن کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔