کراچی (اسٹاف رپورٹر)لکی انوسٹمنٹ نے ریکارڈ وقت میں 100ارب روپے کا ایسٹ انڈ ر مینجمنٹ(AUMs) کا سنگِ میل عبورکرلیا،لکی انوسٹمنٹ نے مختصر وقت میں 4شریعہ کمپلائنٹ فنڈز متعار کرائے ، کمپنی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ سرکاری ملازمین کیلئے مخصوص پنشن فنڈزقائم کرنے پر بھی کام کررہی ہے۔