• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی کیخلاف سرکاری ملازمین پر تشدد کیس، گواہان طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی کے خلاف سرکاری ملازمین پر تشدد کے کیس میں آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرتے ہوئے مقدمے کی مزید سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی۔
ملک بھر سے سے مزید