• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنجمنڈی،بیٹے نے فائر مارکر باپ کو زخمی کردیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بیٹے نے فائر مارکر باپ کو زخمی کردیا، تھانہ گنج منڈی کو محمد منیر الحق نے بتایا کہ نمک منڈی میں ہوٹل ہم چار بھائیوں کی ملکیت ہے جو ہم نے رضا مندی سے فروخت کر دیا رقم کی تقسیم کے سلسلہ میں میرا بیٹانذیر احمد ، بھائی سعید الحسن اور بھتیجا اسامہ ہوٹل میں بیٹھے تھے اس دوران میری میرے بیٹے نذیر سے تلخ کلامی ہوئی جو طیش میں آ گیا اور پسٹل نکال لیا اور بانیت قتل مجھ پر سیدھا فائر کیا جو مجھے ٹانگ پر لگا جس سے میں زخمی ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید