پی آئی اے کو نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی
پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے اسٹاک ایکسچینج کو لکھے گئے خط کے مطابق پی آئی اے 25 مئی تک عارف حبیب کنسورشیم کے حوالے کردی جائے گی۔ اس بارے میں نجکاری کمیشن فرسٹ کلوزنگ ڈیٹ کا اعلان کرے گا۔۔