• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور ( جنرل رپورٹر ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 24نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جن میں راولپنڈی 18کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع کےمطابق گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے 24نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں راولپنڈی میں 18 لاہور اوراٹک میں دو دو چکوال اور قصور میں ایک ایک مریض میں ڈینگی کی تصدیق کی گئی۔
لاہور سے مزید