• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کرائم رپورٹر سے )لاہور کی نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واٹر ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو نہر سے باہر نکالا۔ ضابطے کی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید