• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود آباد 6 نمبر میں چکن شاپ پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمود آباد 6نمبر میں چکن شاپ پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی شناخت 48سالہ ندیم اور بیٹے کو 18سالہ حذیفہ کے ناموں سے ہوئی۔ باپ اور بیٹے کی بسم اللہ چکن کارنر شاپ کے نام سے دکان ہے ۔ وہ دکان پر بیٹھے ہوئے تھے جب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ابتدائی طور پر واقعہ لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر بتایا جا رہا ہے۔ نوجوان کو سینے پر جبکہ باپ کو ٹانگ پر گولی لگی۔
ملک بھر سے سے مزید