• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 میں مڈل آرڈر بیٹنگ مشکل، مجھے مواقع ملنے چاہئیں، حسین طلعت

دبئی (نمائندہ خصوصی) سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ میں حسین طلعت کو اپنی محنت کا صلہ مل گیا۔ وہ کہتے ہیں کہ پاکستان میں صرف چار یا پانچ بیٹرز ہیں جو مڈل آرڈر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ انہوں نے مڈل آرڈر بیٹنگ کو ’’ سب سے مشکل‘‘ قرار دیا اور کہا کہ مجھے اس پوزیشن پر مزید مواقع ملنے چاہیں۔ سری لنکا کے میچ میں انہوں نے 18 رنز دے کر دو وکٹ لئے اور 30 گیندوں پر 32 ناٹ آئوٹ رنز بناکر پلیئر آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیا۔

اسپورٹس سے مزید