• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کولمبو میں شروع

دبئی (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا ٹرافی ٹور کولمبو میں شروع ہوگیا۔ میزبان سری لنکا میں ٹرافی کی نمائش کولمبو کے ایک ٹاور پر کی گئی۔ تقریب میں سری لنکن کرکٹرز اور اسکولوں کے بچوں نے شرکت کی۔ کرکٹ ورلڈ کپ بھارت اور سری لنکا میں 30 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم تمام میچز کولمبو میں کھیلے گی ۔

اسپورٹس سے مزید