دبئی(نمائندہ خصوصی)پی سی بی ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ ہفتےسے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 60 کھلاڑیوں پر مشتمل چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔ٹورنامنٹ کا فائنل 8 اکتوبر کو ہوگااور 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کی ٹاپ کھلاڑی پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم میں جگہ بنا سکیں گی ۔