• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین بیس بال، پاکستان کا سفر ختم

کراچی ( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) چین کے شہر پنگٹن میں ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم کا سفر مایوس کن کارکردگی کے بعد ختم ہوگیا ۔ گروپ اے میں چین سے 10-0 ، جاپان سے17-2 اور بدھ کو فلپائن کے ہاتھوں11-3 سے شکست ہوئی اس طرح ٹیم کا سفر ختم ہوگیا۔
اسپورٹس سے مزید