• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم کی کیون پیٹرسن سے دبئی میں ملاقات

دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بابراعظم اور انگلینڈ کے سابق بیٹر کیون پیٹرسن کی دبئی میں ملاقات ہوئی۔ دونوں ایک تشہیری مہم کے سلسلے میں دبئی میں تھے۔ بابر اعظم نے کیون پیٹرسن کے ساتھ تصویر شیئر کردی، کیپشن میں لکھا کہ ’’بہت جلد ‘‘۔ پیٹرسن نے جواب میں لکھا ’’دی سوئچ‘‘۔ بابر اعظم نے پیٹرسن کے ساتھ بیٹنگ تکنیک پر بھی گفتگو کی ۔
اسپورٹس سے مزید