دبئی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اورسری لنکا کی ٹیموں کاوارم اپ میچ پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مسلسل بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔