• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی عشائیہ میں شرکت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے دیئے گئےعشائیے میں شرکت کی ۔ عشائیے میں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے خصوصی شرکت کی ۔ عشائیے کے دوران ملکی سیاسی صورتحال ، پارلیمانی تعاون اور قومی اتفاق رائے کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید