خوشی اور غم کی کشاکش ہمیں
تواتر سے رکھتی ہے زیر و زبر
اِدھر ہم کسی بات پر خوش ہوئے
اُدھر آگئی کوئی غم کی خبر
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، پاکستان کے سب سے بڑے میوزک شو ’پاکستان آئیڈل 2025‘ کا دھماکے دار آغاز 4 اکتوبر سے ہورہا ہے۔
پیر 29 ستمبر کو شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق فرانس کی چار بڑی ریلوے یونینوں (CGT Cheminots، UNSA-Ferroviaire، SUD-Rail اور CFDT Cheminots) نے 2 اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
ایک اور شخص انگلش چینل پار کرنے کی کوشش میں ہلاک ہو گیا ہے، اس ہفتے کے آخر میں غیر قانونی کوششوں میں اضافہ ہوا ہے۔
جنگ میں شکست کی خفت بھارت کو قیامت تک یاد رہے گی، ایشیا کپ جیت کر ٹرافی لینے سے انکار بھارتی ٹیم کے اوچھے ہتھکنڈے اور بھونڈی حرکت تھی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے لندن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے کے خواہشمند تارکینِ وطن کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ معاشرے میں مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔
کرور میں تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ مچی تھی، مقدمے کے مطابق اُس دن اداکار اور سیاستدان وجے اپنی گاڑی میں کافی دیر تک بیٹھے رہے۔
سرگودھا میں جعلی عامل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بھارتی ریپر بادشاہ نے دوسری رولز رائس کلی نن سیریز 2 خریدی اور مداحوں سے بھی یہ خوشی کے لمحات شیئر کیے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو نے قطری خودمختاری کی خلاف ورزی اور حملے میں ایک قطری سیکیورٹی اہلکار کے مارے جانے پر افسوس کا اظہار کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فلم سازی کا کاروبار دوسرے ممالک نے چھین لیا ہے۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) 30 ستمبر سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے، قومی ایئر لائن کے ترجمان نے پروازوں کی بحالی کی تصدیق کی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی عوام اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن خطے کی معاشی ترقی کے لیے ضروری ہوگا، یقین ہے صدر ٹرمپ اس معاملے کو حقیقت میں بدلنے میں مدد کے لیے مکمل تیار ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسلح کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ن لیگ کےساتھ کئی معاملات پر سنگین اختلافات ہیں۔
برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کے بعد مشترکہ بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور مذاکرات جاری رکھیں گے۔
بالی ووڈ کے اداکار ویویک اوبرائے نے سلمان خان کے ساتھ ایشوریا رائے کے معاملے پر اپنے جھگڑے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خوف میں جینا نہیں چاہتا تھا۔