• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیپوٹیشن کے باوجود 47 ریلوے افسران کی تنخواہ، انکوائری کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(اے پی پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے47ریلوے افسران کی جانب سے ڈیپوٹیشن پر ہونے کے باوجود ریلوے سے تنخواہ وصولی کے معاملے پر انکوئری کے لئے ایم این اے ملک ابرار احمد کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔یہ افسران بیرون ملک ڈیپوٹیشن پر یا دیگر اداروں میں تعینات ہونے کے باوجود پاکستان ریلویز سے تنخواہیں اور مراعات وصول کر رہے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس وسیم قادر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔
اہم خبریں سے مزید