• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک‘ روس، چین، ایران اور پاکستان کا افغانستان پر علاقائی اجلاس

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے ہائی لیول ویک کے موقع پر روس، چین، ایران اور پاکستان پر مشتمل علاقائی چوٹی گروپ کا چوتھا اجلاس افغانستان کے مسئلے کے حوالے سے منعقد ہوا۔افغانستان کو دہشت گردی، جنگ اور منشیات سے پاک پُرامن ریاست بنانے پر زور،اجلاس میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بھی شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید