لاہور(خالدمحمودخالد) پاکستان میں بھارت کے سابق ہائی کمشنر اجے بساریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات وقتی ہیں، امریکا جلد ہی پاکستان سے مایوس ہو جائے گا اور ایک بار پھر اسلام آباد چین پر اپنا انحصار بڑھا دے گا۔