• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ دن بعد جعفر ایکسپریس اپنی منزل کی جانب روانہ، بولان میل جیکب آباد میں روک لی گئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل کوجیکب آباد میں روک لیاگیا، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اتوارکو اپنی منزل کیجانب کوئٹہ سےروانہ کردی گئی، ، ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل کو لیٹ آنے کی وجہ سےجیکب آباد میں روک لیاگیا،کوئٹہ سے آج 29ستمبرکو بولان میل سےکراچی جانے والے مسافروں کو جعفر ایکسپریس میں سبی پہنچایاجائے گا، جہاں وہ بولان میل میں سوار ہونگے، جبکہ اتوار کوکوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپر یس کو متاثرہ ریلوے لائن اور پل کی مرمت کے بعد اپنے مقررہ وقت پر روانہ کردیاگیا۔
اہم خبریں سے مزید