اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)ایف آئی اے ملتان زون نے خود کو مستحق ظاہر کرکے بینظیر انکم سپورٹ فنڈ سے رقوم حاصل کرنے والے سرکاری ہیڈ ماسٹر گرفتار کرلیا ، ملزم ثناءاللہ ایف آئی اے کو سال 2020سے مطلوب تھا، ملزم گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول 50ای بی عارفوالہ میں ہیڈ ماسٹر تعینات تھاملزم کے خلاف سال 2020میں کمپوزٹ سرکل ملتان میں مقدمہ درج ہوا تھا۔