• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد گروپ انشورنس ، بینیوولنٹ فنڈ اور ہیلتھ کارڈ فراہم نہ کرنا ظلم، سردار عبدالرحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو مسلسل نظرانداز کر رہی ہے ، جس سے ملازمین میں شدید بے چینی اور اضطراب بڑھ رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فنکشنل لیگ لیبر ونگ کراچی زون کے صدر سید ولی وارثی سے ملاقات کے دوران کیا ۔

ملک بھر سے سے مزید