اسلام آباد (ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) پاکستانی کرکٹ ٹیم کی غیر منظم کھیل اور حکمت عملی نے ایک بار پھر پاکستانی سٹہ بازوں کے کروڑوں روپے بھارت منتقل کروا دییے، بیٹنگ اور بولنگ کے آغاز پر اچھی کارکردگی نے سٹہ بازوں کو پاکستانی کرکٹ ٹیم پر سٹہ کھیلنے پر آمادہ کیا مگر ٹیم کی شکست کو یقینی بنا دیا گیا ۔