• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ٹیم اپنے رویے کی وجہ سے دنیا کی نظروں میں ہار گئی، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان مبشر ہاشمی نے اپنے پینل کے سامنے سوال رکھا کہ آئندہ پاک بھارت میچز میں بھارت کے جنگجو رویے سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو کیا حکمت ِ عملی اپنانی چاہئے؟ جواب میں تجزیہ کار محمل سرفراز، شہزاد اقبال، ارشاد بھٹی اور اعزاز سید نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو جنگ کے میدان میں ہرایا ۔
اہم خبریں سے مزید