• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر عوامی اسمبلی لگانے کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی) پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل کے باہر عوامی اسمبلی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ رہنما پی ٹی آئی ملک عامر ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اراکین اڈیالہ جیل کے باہر اسمبلی لگائیں گے، ہمارے اقدام کا مقصد احتجاج ریکارڈ کروانا ہے، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مزاحمت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔
اہم خبریں سے مزید