• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیرت ہے یونیورسٹی نے 34 سال بعد میری ڈگری منسوخ کی، جسٹس طارق جہانگیری

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)اسلام آبادہائی کورٹ کے ،جسٹس طارق جہانگیری نے کہاہے کہ حیرت کی بات ہے کہ یونیورسٹی نے 34سال بعد میری ایل ایل بی کی ڈگری منسوخ کی ہے ،اس سے قبل دنیا کی تاریخ میں ایسا واقعہ رونما نہیں ہواہے، سوموار کے روز جسٹس طارق جہانگیری ساتھی ججوں کے ہمراہ اپنے مقدمہ میں پیشی کے لئے پہنچے توایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کراچی یونیورسٹی نے آپ کی ڈگری منسوخ کردی ہے۔
اہم خبریں سے مزید