• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بار، جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)کراچی بار ایسوسی ایشن نے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی کے سندھ ہائی کورٹ کے25ستمبر کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ،کراچی بار کے صدرعامر نواز نے سوموار کے ر وز ایچ ای سی، یونیورسٹی آف کراچی کی ان فیئر مینز کمیٹی اورسنڈیکیٹ کمیٹی و دیگر کو فریق بناتے ہوئے اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخ کرنا عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید