• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IGCEP سے 17 ارب ڈالر بچت، ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اعتراضات مسترد

اسلام آباد(اسرار خان)IGCEP سے 17 ارب ڈالر بچت ہوگی ،حکومت نے ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے اعتراضات مسترد کردئیے، پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ نظرثانی شدہ منصوبہ بجلی لاگت میں فی یونٹ 4.96روپے اضافہ روکنے میں مدد دیگا، پلا ن حقیقت پر مبنی،مہنگے منصوبے خارج، مقامی وسائل ہائیڈرو، سولر، ونڈ، نیوکلئیر کو ترجیح دی گئی ہے ۔طویل المدتی منصوبہ بندی میں شہری آبادی، برقی ٹرانسپورٹ اور نئی ٹیکنالوجیز کو شامل کیا گیا۔حقیقت پسندانہ، قابلِ اعتماد اور سستی بجلی کی منصوبہ بندی سے توانائی تحفظ یقینی بنایا جائےگا ۔
اہم خبریں سے مزید