• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معروف بزنس مین کے گھر ڈکیتی، طلائی زیورات، نقدی اور موبائل فونز چھین لئے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) معروف بزنس مین کے گھر ڈکیتی کی واردات ،5مسلح ملزمان خود کوخفیہ اداروں کے اہل کار ظاہر کرکے اسلحہ کی نوک پرطلائی زیورات، لاکھوں روپے اور موبائل فونزچھین کرلے گئے۔
اسلام آباد سے مزید