• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف، 1 خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار، 150 کلوگرام منشیات برآمد

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) انسداد منشیات فورس نے1خاتون سمیت4ملزمان کو گرفتار کر کے42لاکھ روپے سے زائد مالیت کی150کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہے ۔جناح ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ میں سعودی عرب جانیوالے پارسل سے کپڑوں میں جذب 7.320کلو گرام آئس، ہارو ٹول پلازہ اٹک کے قریب رکشہ سے 12 کلوگرام چرس ، فیصل مسجد اسلام آباد کے پارکنگ ایریا میں گاڑی سے1کلو آئس اور1کلو مشکوک کیمیائی مواد برآمدخاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار، فوارہ چوک ڈی آئی خان کے قریب ملزم کے قبضے سے 200 گرام چرس برآمد۔
اسلام آباد سے مزید