• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی فیصل سلیم نے ہسپتال میں زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ایس پی فیصل سلیم نے ہسپتال میں زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی ، پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کے ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم اور ڈی ایس پی محمد عرفان بٹ ڈی او راولپنڈی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زیرعلاج کانسٹیبل فیصل رسول کی عیادت کی ،مذکورہ کانسٹیبل ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوگئے تھے افسران نے انہیں محکمہ کی جانب سے بہترین علاج معالجہ کی یقین دہانی کروائی۔
اسلام آباد سے مزید