• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے سینیٹروں نے سینیٹ ہال میں اپنی سینیٹ لگادی

پی ٹی آئی کے سینیٹروں نے چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے سامنے سینیٹ ہال میں اپنی سینیٹ لگادی۔

پی ٹی آئی ارکان نے احتجاجی ایوان میں خطاب کیا جبکہ سینیٹر عون عباس نے اجلاس کی صدارت کی۔ 

پی ٹی آئی سینیٹر زمین پر بیٹھ کر اجلاس میں شریک ہوئے، سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے پی ٹی آئی سینیٹ میں قرارداد پیش کی گئی جو منظور کر لی گئی۔ 

عون عباس نے پی ٹی آئی سینیٹرز کا اجلاس جمعے تک ملتوی کردیا، بعد میں پی ٹی آئی سینیٹرز ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔

قومی خبریں سے مزید