• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوتﷺ کا تحفظ جہاد سے کم نہیں ،مجلس احرار اسلام پاکستان

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے قائد سید محمد کفیل بخاری، نائب امیر حاجی عبد اللطیف خالد چیمہ، میاں محمد اویس، مولانا محمد مغیرہ اور دیگر نےکہا ہے کہ اس دور میں عقیدہ ختم نبوت ﷺکا تحفظ جہاد سے کم نہیں یہ کام ہمیں اپنے اکابرین سے ورثہ میں ملا ہےرہنماؤں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قادیانی کوئی فرقہ نہیں بلکہ فتنہ ہے جس کی سرکوبی  ضروری ہے انہوں نے کہا کہ قادیانی اسرائیلی ایجنڈے کے پیروکار ہیں ختم نبوت کا تحفظ جزو ایمان ہے ہمارے اکابرین نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر قوانین ختم نبوت اور قوانین ناموس رسالت منطور کروائے ہیں قادیانیت کےخلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید