• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آیت اللّٰہ خامنہ ای اور انکے رفقا کی فاتحہ خوانی قونصلیٹ جنرل ایران میں ہو گی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قونصلیٹ جنرل ایران کے زیر اہتمام ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور انکے رفقا کی فاتحہ خوانی 2 تا 7 مارچ صبح 9 سے شام5 بجے تک قونصل جنرل ایران کوئٹہ میں ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید