• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلوٹیلا میں سوار برازیلین انسانی حقوق کارکن کا پیغام

اسرائیلی فوج کی جانب سے حراست میں لیے جانے سے قبل گلوبل صمود فلوٹیلا میں سوار برازیلین انسانی حقوق کارکن تھیاگو اویلا (Thiago Avila) نے آڈیو پیغام میں کہا کہ انتہائی نازک لمحات میں ہم متحد ہیں، جہاز نظر آرہے ہیں لیکن ہمارا عزم مضبوط ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم فلسطین کا محاصرہ توڑنے کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں، ہم اپنے مشن کے فیصلہ کن لمحات پر پہنچ رہے ہیں۔

تھیاگو اویلا کا کہنا تھا کہ مشن کو دل، محبت اور پوری جانفشانی کے ساتھ کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید