• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ منصوبے پر حساس بات چیت چل رہی ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ(فائل فوٹو)۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ(فائل فوٹو)۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر حساس بات چیت چل رہی ہے۔ 

واشنگٹن میں بدھ کو پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ کسی بھی اعلان سے پہلے کوئی تفصیل نہیں بتائی جاسکتی۔ 

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا یہ معاملہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف دیکھیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید