• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کاحسن بحال رکھنے کیلئے LWMC کا زیرو ویسٹ آپریشن جاری

لاہور (خصوصی رپورٹر)شہر کو چمکانے اور اس کے حسن کو بحال رکھنے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کاشہر بھر میں زیرو ویسٹ آپریشن جاری ہے۔ مرحلہ وار صفائی آپریشن کے تحت تمام9ٹاؤنز میں آپریشن ٹیموں کی جانب سے بہترین صفائی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عزیز بھٹی ٹاؤن میں موجود14ہاٹ سپاٹ ایریاز کو کلیئر کردیا گیا ہے ۔
لاہور سے مزید