• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمہوری اتحاد کے رہنما علامہ ضیاء الرحمان فاروقی انتقال کرگئے

لاہور(خبرنگار) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ ضیاء الرحمان فاروقی انتقال کرگئے۔ وہ مرکزی جامع مسجد فاروقیہ مدینہ کالونی والٹن کینٹ کے مہتمم اور خطیب تھے۔ ان کی اچانک وفات پر علامہ زبیر احمد ظہیر ، مولانا عبد الرووف فاروقی، مولانا سرفراز احمد اعوان، مولانا محمد شفیع جوش، مولانا شعیب احمد قاسمی اور مولانا زاہد محمود قاسمی نے انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید