• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکوورکرزسیفٹی کے تمام اصولوں پر عمل کریں،چیف ایگزیکٹو

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیف ایگزیکٹیو لیسکونے اپنے دورہ کے دوران ہدایت دی کہ ورکشاپ کو مکمل استعداد کے ساتھ چلایا جائے اور تمام خراب ٹرانسفارمرز کی فوری مرمت کے بعد متعلقہ دفاتر کو بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ٹرانسفارمر ریکلیمیشن ورکشاپ کے دورہ پر فواد خالد(ڈائریکٹر سیفٹی) اورراؤ کامران(ایس ای قصور) بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پرانجینئر محمد رمضان بٹ نے ورکشاپ کے ورکرز کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ سیفٹی کے تمام اصولوں پر عمل کریں۔
لاہور سے مزید