• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرطاہرالقادری کا ماہرتعلیم ڈاکٹرمحمد شاہدسرویاکےوالد کے انتقال پر گہرے دکھ،افسوس کا اظہار

لاہور (خصوصی رپورٹر)بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ماہر تعلیم،ڈائریکٹر جنرل پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد شاہد سرویاکے والد چوہدری محمد حنیف سرویا( مرحوم ) کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید