• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ملکی معیشت پر کاری ضرب،میاں مصباح الرحمٰن

لاہور (نیوزرپورٹر) فاؤنڈرز گروپ کے چیئرمین میاں مصباح الرحمٰن اور اراکینِ مجلسِ عاملہ نے حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت کے لیے کاری ضرب قرار دیا ہے۔
لاہور سے مزید