• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبارک علی شاہ کے 49 ویں اور پیر غلام جعفر کے 8 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیر مبارک علی شاہ کے 49ویں اور پیر سائیں حاجی غلام جعفر کے 8ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز ،اس موقع پر سجادہ نشین صاحبزادہ سائیں محمد اشرف علی جعفری بخاری نے مزار شریف کو عرق گلاب سے غسل دیا اور چادر پوشی کی، اس موقع پر میلاد فاوّنڈیشن پاکستان کے صدر زاہد بلال قریشی، علامہ نجم الدین چشتی، اقبال یوسف نقشبندی،قاری غلام فرید اظہری،علامہ احمد نواز چشتی،نظام الدین چشتی،ڈاکٹر اکرم شاد،ملک ظفر آقبال،ملک محمد ارشد جعفری بخاری اور  ملک محمد عادل جعفری بخاری سمیت دیگر نے شرکت کی۔  
ملتان سے مزید